the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی کے وڈاپلانی علاقے میں آج صبح ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگ جانے سے چار افراد کی دم گھٹنے سے موت اور پانچ دیگر جھلس گئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ صبح 04:45 بجے لگی اس آگ کی زد میں آ جانے سے اپارٹمنٹ



کی پارکنگ میں کھڑے 20 دو پہیہ گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ای بی باکس کے نزدیک لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے عمارت کے گراؤنڈ فلور کو اپنی زد میں لے لیا جس سے پارکنگ میں کھڑے دوپہیہ گاڑیاں جل گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.